نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم اتوار کو دی نالج فورٹ سکول اینڈ کالج قمبر سوات میں احباب کنونشن سے خطاب کریں گے
3سال پہلے
لاہور06نومبر2021ء
نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم اتوار کو دی نالج فورٹ سکول اینڈ کالج قمبر سوات میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام ہونے والے احباب کنونشن سے خطاب کریں گے۔ ان کے خطاب کا آغاز صبح 10بجے ہو گا۔