سالانہ نصاب مطالعہ
نصاب مطالعہ براے ارکان سال 2024-25
ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
مئی 2024ء
- روزانہ مطالعہ قرآن | مقدمہ تفہیم القرآن
- روزانہ مطالعہ حدیث | ریاض الصالحین میں سے توبہ کے مباحث
- مطالعہ لٹریچر | اخوان المسلمون کاتربیتی نظام
- مطالعہ لٹریچر | سانحہ اقصیٰ
جون 2024ء
- روزانہ مطالعہ قرآن | سورۃ لقمان دوسرا رکوع
- روزانہ مطالعہ حدیث | ریاض الصالحین میں سے حج کے مباحث
- مطالعہ لٹریچر | خطبات میں سے حقیقت حج
- مطالعہ لٹریچر | مسئلہ قربانی
جولائی 2024ء
- سورۃ العنکبوت
- زادراہ ( ایک حدیث و تشریح )
- جماعت اسلامی کامقصد،تاریخ اور لاءحہ عمل
اگست 2024ء
- سورۃ الفرقان آخری رکوع
- زادراہ ( ایک حدیث و تشریح )
- خلافت وملوکیت ( پہلے تین ابواب ) ،
- روداد جماعت اسلامی پاکستان ( اول ، دوم )
ستمبر 2024ء
- آیت الکرسی اور سورۃ الحشر کی آخری آیات
- زادراہ ( ایک حدیث و تشریح )
- سیرت سرور عالم
اکتوبر 2024ء
- عائلی زندگی کے لیے سورۃ التحریم مکمل
- زادراہ ( ایک حدیث و تشریح )
- دعوت دین اور اس کا طریقہ کار
نومبر 2024ء
دسمبر 2024ء
- آخری پارہ کے نصف آخرکا حفظ وتجوید
- زادراہ ( ایک حدیث و تشریح )
- دستور جماعت مکمل
جنوری 2025ء
- آخری پارہ کے نصف آخر کا ترجمہ و تشریح
- زادراہ ( ایک حدیث و تشریح )
- حقیقت زکوٰۃ
فروری 2025ء
- قرآن کی چار بنیادی اصطلاحیں
- زادراہ ( ایک حدیث و تشریح )
- آسان فقہ
مارچ 2025ء / رمضان المبارک
- دوسرے پارہ کے ابتدائی 10رکوع
- زادراہ ( ایک حدیث و تشریح )
- تزکیہ نفس از امین احسن اصلاحی ؒاور حقیقت صوم از سیدابوالاعلیٰ مودودیؒ
اپریل 2025ء /رمضان المبارک
- الفوز الکبیر از شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
- سنت کی آئینی حیثیت
- تحریک آزادی ہند اور مسلمان