tanzeem.jamaat@gmail.com
سیاسی کارکنان قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں، ان کے خلاف طاقت کا اندھا استعمال ناقابلِ قبول ہے، مظاہرین پر ریاست اور حکومت کی جانب سے حملہ ملک کے آئین اور جمہوری اقدار پر حملہ ہے۔ حافظ نعیم الرحمن
10دن پہلے
نوجوان ملک کا اصل سرمایہ ہیں، مایوس ہونے کی ضرورت نہیں، ملکی خزانوں پر جو لوگ سانپ بن کر بیٹھے ہیں. حافظ نعیم الرحمن
17دن پہلے
حکومت بجلی بلوں پر عوام کو فوری ریلیف دے، پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کم ازکم 85روپے کمی کی جائے۔ حافظ نعیم الرحمن
1ماہ پہلے
جماعت اسلامی جمعہ 25اکتوبر کو ملک بھر میں اہل فلسطین سے یکجہتی کا اظہار کرے گی۔ حافظ نعیم الرحمن
ملی یکجہتی کونسل نومنتخب صدر صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر و سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی دیگر قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس
شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں مسئلہ فلسطین پر بات ہونی چاہیے. حافظ نعیم الرحمن
امریکہ اور چند دیگر ممالک اسرائیل کی کھلے عام سرپرستی کررہے ہیں۔حافظ نعیم الرحمن
حافظ نعیم الرحمن کی قیادت پر عوام کا اعتماد بڑھتا جارہا ہے۔لیاقت بلوچ
2مہا پہلے
۔جماعت اسلامی بجلی کے بلوں کے بائیکاٹ پر ریفرنڈم کرائے گی۔ حافظ نعیم الرحمن
امن کے لیے افغانستان سے مذاکرات ہونے چاہییں، حکومت یہ کام نہیں کر سکتی تو ہم خیال لوگوں سے مدد لے، جماعت اسلامی امن کی خاطر اپنے آپ کو اس خدمت کے لیے پیش کرتی ہے.حافظ نعیم الرحمن
( سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ )