نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم جمعہ کو نیازی چوک لیاری میں سیرت النبیؐ کانفرنس سے بعد از نماز عشا خطاب کریں گے۔
2سال پہلے
لاہور06 اکتوبر2022ء
نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم جمعہ کو نیازی چوک لیاری میں سیرت النبیؐ کانفرنس سے بعد از نماز عشا خطاب کریں گے۔ قبل ازیں وہ لاہور میں جماعت اسلامی گوجرانوالہ کی منصورہ میں تربیتی ورکشاپ سے بھی سہ پہر ڈھائی بجے افتتاحی خطاب کریں گے۔