جماعت اسلامی پاکستان نے الیکشن کمیشن میں مالیاتی گوشوارے جمع کروادیے ہیں
2سال پہلے
لاہور15 اگست2022ء
جماعت اسلامی پاکستان نے الیکشن کمیشن میں مالیاتی گوشوارے جمع کروادیے ہیں۔ سال 2021-2022 کے مالیاتی گوشوارے جماعت اسلامی کے سیف اللہ گوندل اور مظہر محمود صدیقی نے الیکشن کمیشن کے اسلام آباد دفتر میں جمع کروائے۔ جماعت اسلامی ہرسال ضابطہ کے مطابق اپنے مالیاتی گوشوارے الیکشن کمیشن میں جمع کرواتی ہے۔