News Detail Banner

نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم منصورہ میں مرکزی منصوبہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے

2سال پہلے

لاہور16فروری 2022ء

نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم منصورہ میں مرکزی منصوبہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ جمعرات کو دن 11 بجے شروع ہونے والے اجلاس میں آئندہ دو سال کی منصوبہ بندی اور مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے لیے سفارشات تیار کی جائیں گی۔ میٹنگ میں مرکز کے افراد، چھ صوبوں کے قیمین اور حلقہ کراچی کے قیم شریک ہوں گے۔