امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے سیشن 2021تا2024کے لئے صوبائی ذمہ داران کا تقرر کر دیا
2سال پہلے
لاہور20نومبر 2021
جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے آئندہ سیشن 2021تا2024کے لئے مجلس شوری ٰ سے مشاورت کے بعد صوبائی ذمہ داران کا تقرر کر دیا ہے۔نصر اللہ گورائیہ صوبائی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب وسطی،سردار ظفر حسین خان اور وقاص احمد بٹ کو صوبائی نائب امراء جبکہ حافظ ساجد اقبال کو ڈپٹی سیکرٹری جنرل مقررکیا گیا ہے۔