News Detail Banner

نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم 31 اکتوبر کو منصورہ میں امیدواران رکنیت کی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کریں گے

2سال پہلے

لاہور 30اکتوبر 2021ء

نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم اتوار کو منصورہ میں امیدواران رکنیت کی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کریں گے۔ ان کے خطاب کا آغاز صبح سوا گیارہ بجے ہو گا۔