راشد نسیم بدھ کو گوجرانوالہ کے واپڈا ٹاؤن میں ”سیرت مصطفیؐ کانفرنس“ سے خطاب کریں گے
3سال پہلے

لاہور26 اکتوبر2021ء
نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم بدھ کو گوجرانوالہ کے واپڈا ٹاؤن میں ”سیرت مصطفیؐ کانفرنس“ میں بطور مہمان خصوصی شرکت اور خطاب کریں گے۔ سیرت مصطفیٰؐ کانفرنس کی صدارت ضلعی صدر مظہر اقبال رندھاوا کریں گے۔