امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر و وزیراعظم سردار سکندر حیا ت خان کے ا نتقال پر اظہار افسوس
3سال پہلے
لاہور 10اکتوبر2021ء
امیر جماعت اسلامی سراج الحق،امیر جماعت آزاد و جموں کشمیر ڈاکٹر خالد محمود، سیکرٹری جنرل امیر العظیم، نائب امیر اء لیاقت بلوچ، ڈاکٹر فریداحمد پراچہ،میاں محمد اسلم،پروفیسر محمد ابراہیم،راشد نسیم،اسداللہ بھٹو، ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی سمیت دیگر راہنماوں نے اظہار افسوس کیا۔ قائد ین جماعت اسلامی نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اورانہیں جنت الفردوس میں جگہ عطاکرے اور پسماندگان کو صبرو جمیل عطاکرے۔