News Detail Banner

نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم جمعہ کو منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطا ب کریں گے

3سال پہلے

لاہور07 اکتوبر2021ء

نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم جمعہ کو منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطا ب کریں گے۔ ان کے خطاب کا آغاز بعداز نماز مغرب ہو گا۔ تربیت گاہ میں ضلع جنوبی کراچی کے افراد شرکت کر رہے ہیں۔