حکومت کا روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا مطلب ۔؟ حافظ نعیم الرحمان
7دن پہلے
حکومت کا روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا مطلب ۔؟ حافظ نعیم الرحمان
یہ حکومت کا روزانہ کی بنیاد پر لوٹ مار اور عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالنے کا فیصلہ ہے، حافظ نعیم الرحمان
اتحادی حکومت قیمتوں میں اضافے کے بجائے پٹرول پر 120 روپے کے ٹیکسز کا خاتمہ کیوں نہیں کرتی، حافظ نعیم الرحمان
لیوی کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں، امیر جماعت اسلامی
حکومت لیوی کے نام پر بھتہ خوری کیوں ختم نہیں کرتی، حافظ نعیم الرحمان
ناکام حکومت اپنی ناکامی کا بوجھ مسلسل عوام پر ڈال رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان



