عالمی مارکیٹ میں جنگ سے پہلے کی قیمتوں کے مطابق تیل کی قیمتیں مقرر کی جائیں۔ حافظ نعیم الرحمن
1دن پہلے
عالمی مارکیٹ میں جنگ سے پہلے کی قیمتوں کے مطابق تیل کی قیمتیں مقرر کی جائیں۔ حافظ نعیم الرحمن
حکومت کا صرف ایک روپے ستانوے پیسے کی کمی کا اعلان افسوسناک ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان
یہ فیصلہ افسوسناک ہی نہیں شرمناک اور عوام دشمن ہے۔ حافظ نعیم الرحمن
حکومت پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی نہ کرکے عوام کے حق پر ڈاکہ مار رہی ہے۔امیر جماعت اسلامی پاکستان
یہ سب حکمرانوں کی عیاشیوں اور نااہلی کیوجہ سے ہے۔ حافظ نعیم الرحمن
ایف بی آر کرپشن کا اڈہ بن چکا ہے۔ امیر جماعت اسلامی
لیوی کے نام پر بھتہ ٹیکس غریب اور مڈل کلاس عوام سے لیا جارہا ہے ۔ حافظ نعیم الرحمن
ہم اب یہ نہیں چلنے دینگے۔ امیر جماعت اسلامی
اپنا حق لینے کے لیے عوام کو اب سڑکوں پر آنا ہوگا۔ حافظ نعیم الرحمن
اگلے 48 گھنٹے میں ملک گیر مظاہروں کا اعلان کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی



