News Detail Banner

جماعت اسلامی کی نومنتخب مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس منصورہ میں جاری ہے جس میںملک بھر سے نوے سے زائد مرد و خواتین اراکین شوری نے حلف اٹھایا۔

21گھنٹے پہلے

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے نو منتخب مجلس شوری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
پاک بھارت جنگ میں ہم نے بانی جماعت سید مودودیؒ کی سنت کو تازہ کرتے ہوئے حکومت سے اختلافات ایک جانب رکھتے ہوئے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔اسرائیل کا ایران پر حملہ قابل افسوس و مذمت ہے،حکومت کو ایران کی حمایت میں اقدامات کرنے ہونگے،ایران ،حماس کے لئے بھی ایک بہت بڑی قوت ہے،قومی اسمبلی اور سینٹ میں ایران کے حق میں قرارد قابل ستائش ہے،سپیکرقومی اسمبلی کا اسرائیل کو ریاست تسلیم نہ کرنے کی بات بھی احسن اقدام ہے۔