لاہور : نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی کسان بورڈ لاہور کے زیراہتمام منعقدہ تقریب حلف برداری میں شرکت و خطاب،
2دن پہلے

لاہور : نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی کسان بورڈ لاہور کے زیراہتمام منعقدہ تقریب حلف برداری میں شرکت و خطاب، کسان بورڈ کے ذمہ داران سے حلف لیا اور شیلڈز تقسیم کیں۔ صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین ایڈووکیٹ، نائب صدر چوہدری منظور حسین گجر، میاں رشیدمنہالہ، راؤ عابد حسین مئیو سمیت لاہور بھر سےکسان رہنما شریک تھے۔