News Detail Banner

لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی زیر صدارت مرکزی نظم کا اجلاس جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں منعقد ہوا

2دن پہلے

لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی زیر صدارت مرکزی نظم کا اجلاس جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں منعقد ہوا، اجلاس میں تنظیمی معاملات اور مجموعی ملکی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔