امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن "کراچی کنیکٹ" کےعنوان سے"سوشل میڈیا میٹ اپ" سےخطاب کررہےہیں
8دن پہلے

کراچی:امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن فاران کلب گلشن اقبال میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کے تحت Karachi Connect کےعنوان سے"سوشل میڈیا میٹ اپ" سےخطاب کررہےہیں۔اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری حلقہ خواتین جماعت اسلامی ثمینہ سعید،ناظمہ کراچی جاوداں فہیم،ڈائریکٹر میڈیاسیل سلمان شیخ و دیگر موجود ہیں۔