قومی انتخابات کے مسائل سپریم کورٹ اور اسٹیبلشمنٹ حل نہیں کر سکتے، سراج الحق
1سال پہلے
ٹکرز امیر جماعت اسلامی سراج الحق
لاہور16 اپریل 2023ء
قومی انتخابات کے مسائل سپریم کورٹ اور اسٹیبلشمنٹ حل نہیں کر سکتے، سراج الحق
اداروں کو انتخابات مسئلہ پر غیر جانبدار رہنا چاہیے، سراج الحق
سیاسی جماعتیں ایک میز پر آ جائیں اور ڈائیلاگ کا راستہ اختیار کریں، سراج الحق
افسوس کی بات ہے لوگ اب ججزکے چہروں سے پہچان جاتے کہ یہ فلاں پارٹی کا جج ہے، سراج الحق
اعلیٰ عدلیہ سیاست دانوں کو چانس دے کہ وہ اپنے مسائل خود حل کریں، سراج الحق
معاشرہ میں زہریلی پولرائزیشن ہے اور فاصلے بڑھ رہے ہیں، سراج الحق
تمام اداروں کی کرپشن اور سیاسی لڑائی سے ملک اس نہج پر پہنچ گیا، سراج الحق
پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی بھی قربانی دے، قومی اور دو صوبوں کی اسمبلیاں تحلیل کرے، سراج الحق
جماعت اسلامی ایک ہی روز انتخابات کے حق میں ہے، سراج الحق