2سال پہلے
لاہور08 دسمبر2022ء
نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم جمعہ کو اسلامی جمعیت طلبہ اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبہ کی تربیتی نشست سے خطاب کریں گے۔ سید مودودی انسٹی ٹیوٹ لاہور میں ”بدلتی ہوئی دنیا اور ہماری ذمہ داریاں“ کے موضوع پر ان کی گفتگو کا آغاز بعدازنماز مغرب ہو گا۔