News Detail Banner

قبلہ اول مسلمانوں کی محبت کا مرکز ہے-سراج الحق

1سال پہلے

قبلہ اول مسلمانوں کی محبت کا مرکز ہے

 عالم اسلام کے تمام ممالک مل کر ایک مشترکہ فوج قبلہ اول کی حفاظت کے لیے بنائیں

 فلسطین اور کشمیر اپنی آزادی کےلیے امت کی طرف دیکھ رہے ہیں