News Detail Banner

نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم

2سال پہلے

لاہور26 نومبر2022ء

نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم جھڈو اور میرپور خاص میں ”اسلامی حکومت کیوں اور کیسے؟“ کے موضوع پراتوار کو تربیتی سرکلز سے خطاب کریں گے۔ جھڈو میں ان کے خطاب کا آغاز 11بجے دن کریسنٹ ماڈل سکول اور میرپور خاص میں بعد مغرب الہدیٰ مسجد سٹیلائٹ ٹاؤن میں ہو گا۔