News Detail Banner

نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم ہفتہ کو منصورہ میں اسلامی جمعیت طالبات کی ہر سطح کی مجالس شوریٰ کے اراکین کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کریں گے

3سال پہلے

لاہور26نومبر2021ء

نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم ہفتہ کو منصورہ میں اسلامی جمعیت طالبات کی ہر سطح کی مجالس شوریٰ کے اراکین کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کریں گے۔ ان کے خطاب کا آغاز دوپہر دو بجے ہو گا۔ بعدازاں بعد از نماز مغرب منصورہ ہی میں وہ اسلامی جمعیت طلبہ لاہور ڈویژن کے ذمہ داران سے خطاب کریں گے۔