نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم 30 اکتوبر کو نوید گارڈن گلشن اقبال کراچی کے ارقم پبلک سکول میں ”سیرت النبی ﷺ کانفرنس“ سے خطاب کریں گے
3سال پہلے

لاہور29 اکتوبر2021ء
نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم ہفتہ کو نوید گارڈن گلشن اقبال کراچی کے ارقم پبلک سکول میں ”سیرت النبی ﷺ کانفرنس“ سے خطاب کریں گے۔ ان کے خطاب کا آغاز دن 12بجے ہو گا۔ نائب امیر سلیم سنٹر نیو کراچی شمالی میں رات 9 بجے ”پیغامِ مصطفیؐ کانفرنس“ سے بھی خطاب کریں گے۔