راولا کوٹ میں فائرنگ اور شہریوں کے قتل اور زخمی کیے جانے کی مذمت کرتے ہیں،حافظ نعیم الرحمان
6دن پہلے
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا ایکس پر بیان
راولا کوٹ میں فائرنگ اور شہریوں کے قتل اور زخمی کیے جانے کی مذمت کرتے ہیں،حافظ نعیم الرحمان
حکومت اگر ہماری ثالثی کی پیشکش مان لیتی اور مذاکرات کرتی تو یہ خون نہ بہتا ،حافظ نعیم الرحمان
ایک طرف الیکشن کے نام پر بندر بانٹ جاری ہے ، امیر جماعت اسلامی
دوسری طرف مظاہرین سے مذاکرات کے بجائے گولی اور طاقت کی زبان میں بات ہورہی ہے ،حافظ نعیم الرحمان
ان عاقبت نا اندیشانہ اور ظالمانہ فیصلوں سے کشمیر کی آزادی کی تاریخی جدوجہد کو عملاً سبوتاژ کیا جارہا ہے ،حافظ نعیم الرحمان
حکمرانوں کو ڈھٹائی چھوڑ کر اپنا طرزعمل بدلنا ہوگا ، امیر جماعت اسلامی
حکمرانوں کو فی الفور بات چیت کے ذریعے اس مسلے کا پُر امن حل نکالنا چائیے ،حافظ نعیم الرحمان



