News Detail Banner

‏پٹرول کی قیمت کم ، اور لیوی ختم کرو، یہ بھتہ ٹیکس ہے۔ حافظ نعیم الرحمان ۔

11دن پہلے

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا ایکس پر بیان ۔
‏پٹرول کی قیمت کم ، اور لیوی ختم کرو، یہ بھتہ ٹیکس ہے۔ حافظ نعیم الرحمان ۔
لیوی جگا ٹیکس ہے، یہ عوام پر ڈاکا ہے۔حافظ نعیم الرحمان ۔
‏7 اگست کا احتجاج پاکستان میں مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کرے گا۔ حافظ نعیم الرحمان کا اعلان
طلباء ، نوجوان، بائیکیا رائیڈرز، ڈیلیوری بوائز، کورئیرز، مزدور، کسان اور پوری قوم موٹرسائیکلز اور گاڑیاں لے کر سڑکوں پر آجائیں۔ حافظ نعیم الرحمان ۔
پرامن سیاسی مزاحمت سے عوام اپنا حق لیں گے ۔امیر جماعت اسلامی