حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا مطالبہ کردیا ۔
1دن پہلے
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی
حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا مطالبہ کردیا ۔
فی لیٹر پیٹرول پر 80 روپے فی لیٹر لیوی کا مکمل خاتمہ کیا جائے۔ حافظ نعیم الرحمان ۔
کل قیمت میں 130 روپے فی لیٹر کمی کی جائے۔امیر جماعت اسلامی
جنگ بندی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں قابل تعریف ہیں۔ حافظ نعیم الرحمان
خلیجی ریاستوں اور ایران کے درمیان حالات کو بہتر بنانے میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا۔حافظ نعیم الرحمان ۔
سعودی عرب نے تحمل کا مظاہرہ کیا جو قابل تعریف ہے۔ امیر جماعت اسلامی
پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ کو فوری مکمل کیاجائے ۔ حافظ نعیم الرحمان ۔
پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں ایران اور ترکیے کو شامل کیا جائے۔ حافظ نعیم الرحمان ۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا سماجی رابطے کی سائٹ پر بیان



