جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی اسرائیلی قید سے رہائی پر حافظ نعیم الرحمان کا ایکس پر بیان۔
1دن پہلے

جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی اسرائیلی قید سے رہائی پر حافظ نعیم الرحمان کا ایکس پر بیان۔
اسرائیلی جیل میں ان سے اور گلوبل صمود فلوٹیلا کے کارکنان سے جو سلوک کیا گیا وہ قابل مذمت ہے۔
فلسطین کی آزادی کی تحریک اب ایک بین الاقوامی تحریک بن چکی ہے۔
اس تحریک کو اسرائیل اور اس کا سرپرست امریکا نہیں روک سکتے۔
فلسطین ان شاءاللہ ضرور آزاد ہوگا۔