News Detail Banner

اسلام آباد- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی یوم تکبیر و یوم ڈاکٹر عبدالقدیر کے تناظر میں محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے مرقد پر حاضری و فاتحہ خوانی۔

5دن پہلے

اسلام آباد- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی یوم تکبیر و یوم ڈاکٹر عبدالقدیر کے تناظر میں پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے مرقد پر حاضری و فاتحہ خوانی۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم، امیر جماعت اسلامی اسلام آباد انجینئر نصراللہ رندھاوا و کارکنان جماعت اسلامی بھی ہمراہ ہیں۔