کراچی:امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن بھارت کے جنگی عزائم اور ملک کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کررہےہیں
3دن پہلے

کراچی:امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن بھارت کے جنگی عزائم اور ملک کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کررہےہیں۔اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان،اپوزیشن لیڈر کے ایم سی و نائب امیرکراچی سیف الدین ایڈوکیٹ،نائب امیر کراچی راجہ عارف سلطان،سیکرٹری کراچی توفیق الدین صدیقی و دیگر موجود ہیں ۔