News Detail Banner

ٹکرز امیر جماعت اسلامی سراج الحق

10مہا پہلے

ٹکرز امیر جماعت اسلامی سراج الحق

لاہور24 جولائی 2023ئ

سویڈن اور ڈنمارک کے سفیروں کو اسلام آباد سے نکالا جائے، سراج الحق

یورپ میں ایک ماہ کے دوران قرآن کریم کی بے حرمتی کے تین واقعات ہوئے، سراج الحق

اللہ کی آخری کتاب کو سرکاری سرپرستی میں جلایا گیا، سراج الحق

شعائر اسلام کی توہین کرکے مسلمانوں کی غیرت ایمانی کو چیلنج کیا جا رہا ہے، سراج الحق

مغرب دنیا کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے، سراج الحق

مغرب بقائے باہمی کے فروغ کے لیے جنونیوں کے خلاف کارروائی کرے، سراج الحق

پی ڈی ایم ،پی پی اتحادی حکومت جاتے جاتے عوام پر ڈرون حملے کر رہی ہے، سراج الحق

قوم الیکشن میں حکمران جماعتوں کا محاسبہ کرے گی، سراج الحق

آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے غلاموں کی جانب سے عوام پر جرمانہ قبول نہیں، سراج الحق

بجلی کے ٹیرف میں اضافہ واپس لیا جائے، عوام کو ریلیف دیا جائے، سراج الحق