توانائی بحران کا خاتمہ اور آبی وسائل کی ترقی
- بجلی چوری، لائن لاسز پر کنٹرول، نادہندگان سے وصولیاں۔
- قومی اتفاق رائے سے نئے ڈیموں کی تعمیر۔ پن بجلی کے علاوہ ہوائی ،شمسی، کوئلہ، ایٹمی اور جیو تھرمل توانائی کا حصول۔
- ملک میں پانی کی مجموعی کمی کے ازالہ کے لیے منصوبہ بندی۔
- سندھ طاس معاہدہ پر عملدرآمد میں موجودہ ناانصافیوں کی روک تھام۔
- بھارت کی آبی دہشت گردی کا مؤثر قانونی اور انتظامی تدارک۔