بیرون ملک پاکستانی
- بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے ووٹ کے حق کے استعمال کے لیے قابل عمل پروگرام۔
- بیرون ملک پاکستانیوں کے اندرون ملک بچوں کی تعلیم ،سیکورٹی، ویلفیئر کی مؤثر اسکیموں اور ان کی جائیدادوں کا تحفظ۔
- بیرون ملک سے واپس آنے والے افراد کے لیے روزگار و کاروبار کی مؤثر اسکیمیں۔
- ہوائی اڈوں پر عزت واحترام کی خصوصی ترجیح۔