اقلیتوں کے حقوق
- اقلیتوں کے جملہ حقوق کا تحفظ، ان کی جان، مال اور عبادت گاہوں کی حفاظت۔
- شخصی معاملات میں ان کے مذہبی قوانین اور رسوم کو ترجیح۔
- تعلیم، روزگار اور دیگر شہری حقوق کی مساویانہ فراہمی اور جانبدارانہ، غیر منصفانہ اور غیر مناسب سلوک کا خاتمہ اور سدباب۔