خواتین
- خواتین کو قرآن وسنت پر مبنی حقوق دلانا اور انھیں معاشرے میں اپنا مثبت کردار ادا کرنے کے قابل بنانا ۔
- غیر اسلامی معاشرتی رسموں مثلاً بھاری جہیز ، نکاح بیوگان سے غفلت اورقرآن سے شادی جیسی رسومات وغیرہ کا خاتمہ۔
- ونی ،وٹہ سٹہ ،کاروکاری او ر غیر ت کے نام پر قتل کا سدباب ، ایک ہی وقت میں طلاق ثلاثہ کی حوصلہ شکنی ۔
- علیحدہ میڈیکل کالجز اوریونیورسٹیوں کا قیام ،معاشی خوشحالی کے لیے گھریلو صنعتوں کافروغ۔
- خواتین و طالبات کے لیے علیحدہ سپورٹس کمپلیکس کا قیام ۔