اسلامی منشور کے اعلی مقاصد

  • قرآن و سنتﷺ کی بالا دستی
  • آئین، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی
  • پاکستان کے عوام کی خوشحالی اور ترقی
  • خوشحال صوبے اور خوشحال معاشرہ
  • خواتین کو اسلامی حدود میں تعلیم و ترقی کے تمام مواقع
  • عالمی مالیاتی اداروں کے دباؤ سے آزاد غیر سودی معیشت
  • انصاف، امن، روزگار، تعلیم، علاج،اور چھت سب کے لئے
  • قومی سلامتی، مضبوط دفاع اور آزاد خارجہ پالیسی