رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

ترجمہ :  آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان بچے رہیں اور مہاجر وہ ہے جو ان کاموں کو چھوڑ دے جن سے اللہ نے منع فرمایا ۔

صحیح بخاری  : 10