(سنن ابو داؤد:حدیث نمبر:1484)
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا!
ترجمہ : تمہارا رب بڑی شرم والا اور بڑے کرم والا ہے اس کو اس بات سے شرم آتی ہے کہ اس کا کوئی بندہ اس کے آگے ہاتھ پھلائے اور وہ ان کو خالی لوٹا دے۔