رسول اللہﷺ نے فرمایا: ہمارے اور کافروں کے درمیان فرق نماز ہے۔ جس نے نماز چھوڑدی اس نے کفر کیا۔ (سنن الترمذی، 2113)