۱۹۴۴ میں کیا ہوا
- 17اپریل: میاں طفیل محمد صاحب کو قیم جماعت مقرر کیا گیا۔
- شمالی ہند، پنجاب، سرحد، سندھ، کشمیر، بلوچستان کے ارکان کا اجتماع ہوا کل 50 شرکاء تھے۔
- مقامی جماعتوں کی تعداد 53ہو گئی۔ ارکان کی تعداد750 تک جا پہنچی۔
- ترجمان القرآن کی اشاعت میں معقول اضافہ ہوا۔
