حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی پاکستان
جماعت اسلامی پاکستان کے موجودہ امیر 1972 میں کے ایک متوسط طبقے کے گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والدین کا تعلق سے تھا۔ وہ چار بھائی اور تین بہنیں ہیں۔ حافظ نعیم الرحمٰن کے ماشاءاللہ تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے، دو بیٹے حافظ قرآن بھی ہیں۔ ان کی اہلیہڈاکٹر ہیں اور جماعت اسلامی کی فعال رکن ہیں۔ وہ میں ایک کرائے کے مکان میں رہتے ہیں ۔



























