۱۹۴۸۱۹۴۰ کی دہائی · سنگِ میل ۸ از ۸۶

اسلامی نظام کے لیے چار نکاتی مطالبہ

Read in English

۱۹۴۸ میں کیا ہوا

  1. پاکستان میں پہلی مرتبہ 4نکاتی مطالبہ ’نظامی اسلامی‘ اٹھایا گیا۔
  2. 4اکتوبر امیر جماعت اور رفقا کی پہلی گرفتاری عمل میں آئی۔ مطالبہ ’نظام اسلامی‘ کی مہم زور پکڑ گئی۔
  3. حکومت نے مولانا پر جہادِ کشمیر کو حرام قرار دینے کا جھوٹا الزام لگایا۔ وضاحتی بیان بھی نشر نہ ہونے دیا۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں