۱۹۴۱۱۹۴۰ کی دہائی · سنگِ میل ۱ از ۸۶

جماعت اسلامی کا قیام

Read in English
جماعت اسلامی کا قیام

۱۹۴۱ میں کیا ہوا

  1. 26اگست لاہور میں جماعت اسلامی قائم ہوئی۔
  2. 75افراد نے حلف رکنیت اٹھایا۔
  3. 38 سالہ سید ابوالاعلیٰ مودودی امیر منتخب ہوئے۔
  4. عبوری دستور اتفاق رائے سے منظور ہوا۔
  5. 5 شعبے تشکیل دیے گئے۔
  6. بیت المال قائم ہوا۔ کل 74روپے 14آنے جمع ہو سکے۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں