۱۹۴۷۱۹۴۰ کی دہائی · سنگِ میل ۷ از ۸۶

تقسیم ہند اور جماعت کی تقسیم

Read in English

۱۹۴۷ میں کیا ہوا

  1. 14اگست تقسیم ہند کے ساتھ ہی جماعت اسلامی کا نظام بھی دو حصوں میں بٹ گیا۔
  2. یکم ستمبر: بحالی مہاجرین کے کام کا آغاز کیا گیا۔
  3. مولانا مودودی کی ریڈیو پاکستان سے پہلی تقریر نشر ہوئی۔
  4. جماعت نے وزیراعلیٰ پنجاب، نواب ممدوٹ کو نظریہ پاکستان، دفاع پاکستان، مہاجرین کی امداد اور آزادی، کشمیر کے لیے اپنی خدمات پیش کیں۔
  5. 23دسمبر اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان قائم ہوئی۔ ظفر اللہ خان پہلے ناظم اعلیٰ بنے۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں