۱۹۴۲۱۹۴۰ کی دہائی · سنگِ میل ۲ از ۸۶

مرکز لاہور سے دارالسلام پٹھان کوٹ منتقل ہوا

Read in English
مرکز لاہور سے دارالسلام پٹھان کوٹ منتقل ہوا

۱۹۴۲ میں کیا ہوا

  1. مرکز لاہور سے دارالسلام پٹھان کوٹ مشرقی پنجاب منتقل ہوا۔
  2. پنجاب، یوپی، بہار، دکن اور مدراس میں حلقے قائم ہو گئے۔
  3. انگریزی، ترکی، ہندی، تامل، تلنگی اور ملیالم میں لٹریچر کی تیاری شروع ہوئی۔
  4. دارالعروبہ، کا قیام عمل میں آیا۔ مولانا مسعود عالم ندویؒ پہلے سربراہ بنے۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں