۱۹۴۵۱۹۴۰ کی دہائی · سنگِ میل ۵ از ۸۶

پہلا کل ہند اجتماع ارکان

Read in English

۱۹۴۵ میں کیا ہوا

  1. 19تا 21اپریل پہلا کل ہند اجتماع ارکان 800افراد شریک ہوئے۔ لائوڈ اسپیکر پہلی مرتبہ استعمال کیا گیا۔
  2. ہندوستان کے مختلف صوبوں میں قیم مقرر ہوئے۔
  3. مصری رسائل میں بھی جماعت کی دعوت پر مضامین شائع ہوئے۔
  4. تطہیر کا عمل ہوا۔ 300ارکان کا اخراج کیا گیا۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں