مانسہرہ- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے الخدمت فاؤنڈیشن بنو قابل پروگرام کے فری آئی ٹی کورسز داخلہ ٹیسٹ میں شریک ہزاروں طلبہ و طالبات سے خطاب کیا۔