لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گلوبل صمود فلوٹیلا کی اسرائیلی یرغمالی، پیس اگریمنٹ کے 20 نکاتی ایجنڈے پر اہم مؤقف پیش کیا۔