اسلام آباد میں پرتاب سنگھ کی قیادت میں سکھ برادری کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پوری قوم پاکستان کی حفاظت اور سالمیت کیلئے اکھٹی ہے،