شعبہ امور خارجہ

ناظم: آصف لقمان قاضی

اس شعبہ کے ذمے بیرون ملک اسلامی تحریکوں اور ان کی قیادتوں سے رابطہ رکھنا ہے۔ بیرونِ ملک قائم ’’حلقہ جات‘‘ سے بھی رابطہ رہتا ہے اور پاکستان تشریف لائے ان کے وفود سے ملاقاتیں بھی کی جاتی ہیں تاکہ اسلامی نظام کے نفاذ کے لیے ایک دوسرے کی جدوجہد کے تجربات سے استفادہ کیا جاسکے۔ لہٰذا مسلمان اکثریتی ممالک سے خصوصاً اور مسلمان اقلیتی ممالک سے عموماً رابطہ رکھا جاتا ہے۔