۱۹۵۸۱۹۵۰ کی دہائی · سنگِ میل ۱۸ از ۸۶

جماعت اسلامی پر پابندی

Read in English

۱۹۵۸ میں کیا ہوا

  1. جنرل محمد ایوب خان کی کمانڈر انچیف افواج پاکستان نے صدر اسکندر مرزا سے استعفیٰ لکھوا لیا۔
  2. ایوب خان خود چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بنے۔ تمام سیاسی جماعتوں پر پابندی لگا دی گئی۔
  3. جماعت اسلامی کے تمام دفاتر بند، بیت المال منجمد اور ریکارڈ قبضے میں کر لیے گئے۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں